نواڑ ریشمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی۔